ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملہ، اہم قدم اٹھا لیا گیا

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔کابینہ ڈویژن کی سفارش پر وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کے قیام کی حتمی منظوری دی۔ وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کو رپورٹ جمع کرانےکیلئے 60 دن کی مہلت […]

الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے ، جانئے تفصیل

الیکشن کمیشن نے 4سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد167ہو گئی،الیکشن کمیشن کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان،پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے انتخابات تسلیم کر لئے گئے،اللہ اکبر تحریک […]

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے راہنماوں کی اہم ملاقات ہوئی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کی راہنماوں کیساتھ ملاقات  ہوئی ۔ وزیر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائمقام صدر چوہدری لطیف […]

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، خصوصی پنک بس سروس شروع

پشاور: پشاور بی آر ٹی منصوبے کے لیے خریدی گئی 52 نئی بسیں پاکستان روانگی کے لیے تیار ہیں۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر بی آر ٹی فلیٹ میں اضافے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے […]

بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن کا آغاز

راولپنڈی: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) فرحان اسلم کی ہدایت پر مال روڈ، پشاور روڈ سمیت شہر کی تمام بڑی اور چھوٹی […]

حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا، ایک طرف سزائیں اور دوسری طرف مذاکرات نہیں چل سکتے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات چاہتی ہے تو اس کے لیے پہلے سازگار ماحول بنانا ہوگا، کیونکہ ایک جانب پارٹی رہنماؤں کو سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب مذاکرات کی بات کی […]

پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی دریائی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے اور پاکستان اپنے جائز آبی حقوق پر کسی بھی قسم کا غیرقانونی قبضہ یا تجاوز ہرگز قبول نہیں کرے […]

ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق

لاہور: کاہنہ کے علاقے بستی عیدگاہ میں قائم ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے کم از کم 14 بچے جاں بحق جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، جبکہ ملبے تلے مزید افراد کے […]

جب بھی مشکلات ہوں مولانا فضل الرحمان کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں ہمیشہ مولانا فضل الرحمان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے، اس لیے حکومت کو بھی آزاد کشمیر کے معاملے میں ان کی ثالثی کی پیشکش سے فائدہ […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملے گی یا نہیں، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ نورین نیازی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ علیمہ خان نورین نیازی کے ہمراہ ایس ایچ او زاہد ظہور کے پاس پہنچیں […]

خبردار!!!موٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی

بغیر ہیلمٹ کے سفر کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کی ایک بار پھر شامت آگئی ، سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ کے سفر کرنے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر سخت […]

close