کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی (بدھ) کو بینک تعطیل ہوگی، جس کے باعث […]
لاہور: پنجاب بھر میں یکم جولائی سے زمین اور جائیداد کے تمام لین دین کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پلرا) طارق سبحانی نے بتایا کہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے جائیداد کی ملکیت اور […]
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم […]
لاہور: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت اور تمام پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو آج (منگل) لاہور طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال کا ان پر کوئی ملکیتی حق نہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو میں سفاری پارک بنائے گا۔ ترجمان سی […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کارڈ کا اجرا اگلے مالی سال میں کرنے کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین، شہر […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ بینک تعطیل ہوگی،جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ […]
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے سے متعلق […]
پیپلز پارٹی رہنما غلام نبی مگسی اور اہلیہ کو قتل کردیا گیا تاہم واقعے کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقامی رہنما غلام نبی مگسی اور ان کی […]
ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اشبا کامران کی درخواست […]