جسٹس خالد اسحاق کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت

 ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اشبا کامران کی درخواست […]

190 ملین پاونڈ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق اہم پیشرفت

190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔   درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام […]

اہم رہنما کے قافلے میں گاڑی کو حادثہ، بڑا نقصان

جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ راشد سومرو کے قافلے میں شامل گارڈز کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 2 رضاکار زخمی ہو گئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل […]

وزارتِ داخلہ کا غیر قانونی افغان شہریوں سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ملک میں بغیر کار آمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ وزارت نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم […]

رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشتگرد عثمان نے ہوشرہا انکشافات کرتے ہوئے افغانستان سے تربیت لینے کا اعتراف کر لیا۔ رینجرز کیمپ پر بزدلانہ حملے میں ملوث دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار کے پس پردہ افغان طالبان رجیم کے شواہد سامنے آگئے۔ […]

افسوسناک خبر ، دستی بم حملے

کوئٹہ میں دستی بم  حملے کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ لنک کراس پردستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی […]

تعلیمی اداروں پر چھاپے

لاہور: وزیر تعلیم کی ہدایت پر رحیم یار خان کے مختلف تعلیمی اداروں میں خصوصی ٹیموں نے چھاپے مارے، جبکہ مئی میں کیے گئے معائنے کی رپورٹس میں اساتذہ کی غیرحاضری، بدانتظامی اور دیگر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی […]

طلبہ کو 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیے پر انٹرن شپ بھی فراہم کی جائے گی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران 50 ہزار طلبہ کو 5 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت […]

زلزلہ متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیرِ اعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع موسیٰ […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین سفارتکاری کی بدولت جنگ بندی ممکن ہوئی، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان نے اہم سفارتی کردار ادا کیا، جبکہ اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو دنیا شدید معاشی بحران سے دوچار ہو سکتی تھی۔ لاہور […]

کشمیر کے معاملات کو طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے […]

close