پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق مختلف حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں، جن میں میرپور، […]
پاکستان کی معروف اور ہر دلعزیز شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔ شیف راحت علی پاکستان کے معروف ترین شیفس میں شمار ہوتی تھیں، ان کی آسان تراکیب، منفرد پکوان اور سادہ انداز نے لاکھوں لوگوں خصوصاً گھریلو خواتین کو کھانا پکانے کی جانب راغب […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے صوبے میں پنک اسکوٹیز کے بعد ’’پنک ٹیکسی اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے صوبائی حکومت متعدد انقلابی اقدامات […]
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ تعلیمی […]
شکرگڑھ: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور ملک کی سفارتی کامیابیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ ریسٹ ہاؤس شکرگڑھ میں مسلم لیگ […]
کراچی: سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبے میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نفاذ یکم جولائی سے ہوگا۔ سعید غنی […]
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کی۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کی […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران پاکستان نے جو کردار ادا کیا، اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ یوم عاشور ایسے وقت میں آیا […]
رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے پہلی مرتبہ “آپریشن سندور” کے دوران ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام سرکاری طور پر ظاہر کیے ہیں۔ ان ناموں کو بھارت کے نیشنل وار میموریل کے “رول آف آنر” میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ […]
چلاس: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں کلاڈ برسٹ کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے وادی تھور میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں مکانات، باغات، فصلیں، رابطہ پل اور گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں کا […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر […]