ایف بی آر نے ریونیو اہداف کے حصول کے لیے ٹیکس دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے 27 سے 30 جون تک خصوصی اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی کے […]
شہر میں برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے، شہریوں پر مہنگائی کا نیا بوجھ شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد شہریوں کو روزمرہ خوراک کی اشیا پر مزید اخراجات برداشت کرنا […]
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضا کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث تین چینی باشندوں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل اور ہیومن […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں، بلکہ انہوں نے راولاکوٹ کے عوام سے اپنائیت کا اظہار کیا ہے۔ سماء […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ خریداری سے قبل اس بات کی تصدیق ضرور کریں کہ موبائل فون پی ٹی اے سے منظور شدہ اور باقاعدہ رجسٹرڈ ہے، تاکہ بعد میں سروس […]
بلوچستان کے علاقے کوہلو اور گرد و نواح میں ایک ہی دن میں تیسرا زلزلہ آیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوہلو میں صبح 10 بجکر 25 منٹ پر پہلا زلزلہ اور دوسرا 10 بجکر 58 منٹ پر آیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شام […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تشدد، غیر انسانی و توہین آمیز سلوک کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہے۔ تشدد کے متاثرین کی حمایت کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر […]
وفاق میں 23 مختلف وزارتوں اورڈویژنز کے محکموں کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 19 کھرب کے بیرونی قرضے اور ارکان اسمبلی کی 75 ارب کی سکیمیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں بڑے مالی گھپلوں اور پارلیمانی منظوری […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر روبینہ خالد نے ایک شہری کی 5 ہزار 598 بیویوں کے اندراج کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں اس […]
بنوں میں سی پیک سرکلر روڈ پر نجی ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔پولیس کے مطابق واقعہ دہشت گردی معلوم ہو […]
بلوچستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جب کہ اس کا مرکز کوہلو سے 65 کلومیٹر شمال مشرق میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 10 بج کر 58 منٹ پر بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]