سیکیورٹی ہائی الرٹ

یومِ عاشور کے موقع پر نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں شبیہِ ذوالجناح کے جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جا رہے ہیں۔ مختلف شہروں میں عزادار نوحہ خوانی کرتے ہوئے حضرت امام حسینؓ اور ان […]

بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں نے بانی کی جانب سے کوئی پیغام وصول اور نہ جاری کیا، بانی یا بشریٰ بی بی کی […]

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس اختتام پذیر

اسلام آباد: ملک بھر میں محرم الحرام کے سلسلے میں جلوسوں اور مجالس کے لیے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے، جبکہ راولپنڈی، لاہور، پشاور اور دیگر شہروں میں نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

پی ٹی اے کا موبائل فون خریدنے والوں کے لیے اہم پیغام جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون خریدنے والے صارفین کے لیے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غیر قانونی یا پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فونز “ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم” (DIRBS) […]

موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور دیگر شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ عاشور آج (جمعہ) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے […]

انتخابات کروانے سے بہتر ہے کہ انتخابات کروائے ہی نہ جائیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ درست ہے، تاہم کراچی کے طرز پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے بہتر ہے کہ انتخابات نہ کروائے جائیں۔ بلاول بھٹو […]

اسلام آباد پمز ہسپتال میں ہائی الرٹ نافذ

اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پمز ہسپتال میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ پمز انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق 26 جون تک ہسپتال میں خصوصی ایمرجنسی انتظامات برقرار رہیں گے۔ سرکلر […]

خطرناک وبا پھوٹ پڑی؛ ایک ہی گھر کے 10 افراد سپتال پہنچ گئے، 2 بچیاں جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل اتمان خیل کے علاقے بانڈگئی میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، جہاں ایک ہی گھر کے 10 افراد شدید متاثر ہوئے جبکہ 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔   المناک واقعے میں جاں بحق بچیوں کی شناخت 9 سالہ علیشہ بی بی […]

پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ اپوزیشن کا اہم اعلان

پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ نیا تنازع کھڑا ہوگیا، اپوزیشن نے بجٹ کو غیرقانونی قرار دے کر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ نیا تنازع کھڑا ہوگیا اور پنجاب بجٹ کی قانونی حیثیت پر سوالات […]

انا للہ و انا لیہ راجعون ، کئی ٹریفک حادثات، بڑا جانی نقصان

شہر میں ٹریفک حادثات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 216 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ان حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 261 افراد […]

معروف سیاسی شخصیت نے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری شہزاد نے اسلام آباد میں اِن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری شہزاد نے اپنے خاندان اور ہزاروں […]

close