سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ Posted on September 25, 2026 by Hafsa Yasmeen *نان ریزیڈنٹ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس نافذ* چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے نئے رولز کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت غیر مقیم افراد کی سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر 5 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔