حکومت کی آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولی بڑھانے اور رعایتیں ختم کرنے کی یقین دہانی

*سرکاری افسران کے اثاثوں پر قائمہ کمیٹی میں بحث*

حنا ربانی کھر نے اعتراض کیا کہ سیکیورٹی کے نام پر تحفظ دیا گیا، پارلیمنٹرینز کو سب کچھ ڈکلیئر کرنا پڑتا ہے جبکہ افسران کے کچھ اثاثے چھپائے جائیں گے۔

حکام نے بتایا غیر معمولی اثاثوں پر کارروائی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کرے گا، جبکہ ساورن ویلتھ فنڈ میں مشترکہ سرمایہ کاری کی تجویز اور ڈسکوز کی نجکاری پر بھی غور ہوا۔