خواجہ آصف کی پی ٹی آئی کوبڑی پیشکش

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلطیاں ہم سے بھی ہوئیں، آئیں میثاق جمہوریت پر دستخط کریں اس پر عمل کریں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو ماضی کی […]

پاکستان کی ایران سے سستے تیل اور گیس کی خریداری؟ بڑی خبر آ گئی

امن معاہدے کے بعد امریکا ایران پر سے پابندیاں ہٹا رہا ہے اس سے پاکستان اور پاکستانی عوام کو کیا فوائد حاصل ہوں گے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتی اور ثالثی کی کوششوں کے نتیجے میں نصف صدی سے ایک دوسرے کے دشمن ممالک امریکا اور […]

بیرونِ ملک جانے کے لیے بڑا قرضہ اور آسان قسطوں میں ادائیگی، پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خبر

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ‘پرواز کارڈ’ کے ذریعے نوجوانوں کو 3 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ دیا جا رہا ہے ، جس کی آسان قسطوں میں ادائیگی کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ‘پرواز کارڈ’ […]

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ترمیمی) بل 2026 منظور

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ترمیمی) بل 2026 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کر لیا گیا، جس میں ماضی کے تمام اقدامات کو قانونی تحفظ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ترمیمی) […]

کیا آپ نے بینظیر موبائل سم حاصل کرلی ہے ؟ خواتین کے لیے اہم الرٹ جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کے لیے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت “بینظیر موبائل سم” حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون تک کی توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی […]

فیلڈ مارشل سے لیبیا کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل کی اہم ملاقات کا احوال سامنے آ گیا

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی جی ایچ کیو […]

نوجوانوں کیلئے اہم خبر ، 3 ہزار کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا فیصلہ، اپلائی کیسے کریں؟

پولیس میں ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، پنجاب پولیس نے مختلف شعبوں میں 3 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ہر سال ریٹائرمنٹ اور دیگر وجوہات کی بنا پر […]

معروف ٹک ٹاکر بے نقاب، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف

معروف ٹک ٹاکر امریز بلوچ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے   سی سی ڈی کی منظم ریکی آپریشن کے بعد گینگ کی اہم مہرہ سونیا بی بی گرفتارہوئی،خفیہ اطلاعات پر کارروائی […]

بڑی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیات نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

گلگت  بلتستان میں سیاسی پیشرفت، اہم مذہبی شخصیات نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔   علمائے کرام کے ایک وفد نے آئی پی پی کے سیکرٹری جنرل میاں خالد محمود اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی، جس کے دوران انہوں نے […]

کونسی حکومت قانونی اور کونسی غیر قانونی ہے؟ وزیراعظم کی اپوزیشن کو تحقیقات کی پیشکش

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ کون سی حکومت قانونی اور کون سی غیر قانونی ہے؟ آجائيں 2018 سے تحقیقات کرلیتے ہیں۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آ جائیں 2018 سے تحقیقات شروع […]

ننھی منتہا سے زیادتی اور قتل کا ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاک

سرگودھا میں آٹھ سال کی معصوم بچی منتہا کو مبینہ زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کرنے والا مرکزی ملزم ارسلان مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مارا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) سرگودھا کی ٹیم ملزم ارسلان […]

close