8، 9 اور 10 محرم کو کون کون سے راستے بند ہوں گے؟جانئے

کراچی ٹریفک پولیس نے 8، 9 اور 10 محرم الحرام 1448ھ کے مرکزی جلوسوں کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ان دنوں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوں گے جبکہ جلوسوں کے دوران ایم اے جناح روڈ ٹریفک […]

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے یہ مشترکہ کارروائی لوئر دیر میں کی۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 6 […]

انا للہ و انا لیہ راجعون ، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کےگھر صف ماتم بچھ گئی

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ میرے […]

سکولوں کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی گئیں

محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں ممکنہ مون سون بارشوں کے پیش نظر پری مون سون اقدامات یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تمام سکول سربراہان اور درجہ چہارم کے ملازمین کو سکول اوقات […]

عوام کے لیے بڑی سہولت، پاسپورٹ سروس کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاسپورٹ سروس کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور پیپر لیس بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موجودہ مینول تجدید کا نظام مرحلہ وار ختم کر کے زیرو پیپر سسٹم متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت شہری […]

پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا سراسر دھوکا دہی ہے، سلمان اکرم راجا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا کھلی دھوکا دہی ہے۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق نے صوبے […]

ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے مالی سال کے اختتام پر ٹیکس وصولی کے اہداف مکمل کرنے کے لیے بڑا انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی آر اے معظم […]

حکومت نے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد سرحدی بندش سے متاثرہ خاندانوں کی معاشی بحالی کے لیے وفاقی اور بلوچستان حکومت نے روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں چمن کے […]

بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں توسیع کا بڑا اعلان

کراچی: کے الیکٹرک نے عاشورہ کے دوران شہریوں کی سہولت اور مذہبی سرگرمیوں کے پیشِ نظر مخصوص علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی […]

کوئی بھی پاکستان اور کشمیر کے تعلقات کو ختم نہیں کر سکتا، وزیرِ دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ریمارکس واضح، دوٹوک اور دیانتدارانہ تھے، تاہم بعض عناصر کی جانب سے انہیں سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش […]

محمود خان اچکزئی نے شہباز شریف کو طاقتور وزیرِ اعظم بننے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو پارلیمان کو مضبوط بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایسا کریں تو ملک کے سب سے طاقتور وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

close