وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ،کن 4نکات پر گفتگو ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کردیئے۔وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان […]
چمن بارڈرپر بے روزگار نوجوانوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت نے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ […]
قومی اسمبلی نے فنانس بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود تھے۔ اجلاس میں فنانس بل 2026/27 […]
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 محرم کے دن حفاظتی اقدامات کے پیش نظر موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کے موقع پر سیکیورٹی کے جامع پلان کو حتمی […]
آیندہ مالی سال کے فنانس بل میں خبردار کیا گیا ہے کہ فائلرز اور نان فائلرز سے متعلق قوانین مزید سخت کیے جائیں گے، اور ایف بی آر کے نوٹس پر عمل نہ کرنے والے فائلر اور نان فائلرز پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ میں شامل اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی گاڑی اور کرین کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کان مہترزئی کے علاقے میں رونما ہوا جس کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور مواصلاتی […]
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے کوئی نئی یا ریلیف دینے والی چیز شامل نہیں، جبکہ بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے۔ کراچی میں […]
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے اور تشدد کو فروغ دینے والوں کے لیے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ […]
گلگت: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔ دریں اثنا، وفاقی […]