کِیا پاکستان نے اپنی مقبول ایس یو وی اسپورٹیج کے ایک ویریئنٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد گاڑی خریداروں کے لیے مزید قابلِ رسائی ہو گئی ہے۔ کِیا پاکستان کے مطابق اسپورٹیج لائن اپ کے بیس ویریئنٹ، […]
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الزامات سے باعزت بری سرکاری ملازم مکمل تنخواہ اور مراعات […]
سرکاری ملازمین کے لیے رواں ہفتہ غیر معمولی طور پر آرام دہ ثابت ہونے جا رہا ہے کیونکہ محرم الحرام کی تعطیلات اور معمول کے ہفتہ وار چھٹیوں کو ملا کر مجموعی طور پر چار چھٹیاں میسر آئیں گی۔ حکومتی اعلان کے مطابق 9 اور […]
خواتین کیلئے”سحر پروگرام” کا آغاز کردیا گیا ، جس کے کے تحت خواتین گھر بیٹھے ہنر سیکھ سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم شریف نے صوبے کی خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے ایک بے مثال منصوبے “سحر پروگرام” (اسکل […]
سندھ حکومت نے یومِ عاشور کے موقع پر 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون (جمعرات اور جمعہ) کو صوبے بھر میں سرکاری تعطیلات ہوں گی، اس دوران تمام سرکاری […]
اسلام آباد ، پشاور، بٹگرام، مانسہرہ، سوات ،ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین زلزلے کی گہرائی 215 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش […]
اسلام آباد میں حج 2027 رجسٹریشن کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا کہ حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عازمین حج گھر […]
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ کا پوسٹ مارٹم کردیا اور کہا کہ یہ منصوبے سوسال میں بھی مکمل نہیں ہوں گے اور اسکیمیں اراکین اسمبلی کے گلے کا […]
سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا […]
جسٹس منیب اختر نےقائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیرون ملک قیام کے باعث قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج […]
قطر کے اہم ایل این جی یعنی مائع قدرتی گیس کے پروسیسنگ مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی میں حکام کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 18 افراد لاپتہ ہیں۔ قطر انتظامیہ کے مطابق راس […]