انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 11 جولائی تک توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ضمانت درخواستوں پرسماعت اے ٹی سی جج امجدعلی شاہ نے کی۔ بشری بی […]
سٹیٹ بینک کے مطابق اب مانیٹری پالیسی سال میں چار بار پریس کانفرنس کے ذریعے جاری کی جائے گی، جبکہ اس سے قبل سال میں صرف دو بار مانیٹری پالیسی پریس کانفرنس کے ذریعے جاری کی جاتی تھی۔ سٹیٹ بینک نے آئندہ مالی سال کے […]
حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات […]
اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ میانمار کی فوج گزشتہ سال انتخابات کے دوران چھ ماہ کے عرصے میں 700 سے زائد شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ دار ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجی کارروائیوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی […]
تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی ، اب آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے […]
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ،کن 4نکات پر گفتگو ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کردیئے۔وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان […]
چمن بارڈرپر بے روزگار نوجوانوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت نے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ […]
قومی اسمبلی نے فنانس بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود تھے۔ اجلاس میں فنانس بل 2026/27 […]
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 محرم کے دن حفاظتی اقدامات کے پیش نظر موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کے موقع پر سیکیورٹی کے جامع پلان کو حتمی […]
آیندہ مالی سال کے فنانس بل میں خبردار کیا گیا ہے کہ فائلرز اور نان فائلرز سے متعلق قوانین مزید سخت کیے جائیں گے، اور ایف بی آر کے نوٹس پر عمل نہ کرنے والے فائلر اور نان فائلرز پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ میں شامل اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی گاڑی اور کرین کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کان مہترزئی کے علاقے میں رونما ہوا جس کے […]