جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

جسٹس منیب اختر نےقائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیرون ملک قیام کے باعث قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج […]

خوفناک دھماکہ ، 54 افراد زخمی، 18 لاپتہ

قطر کے اہم ایل این جی یعنی مائع قدرتی گیس کے پروسیسنگ مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی میں حکام کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 18 افراد لاپتہ ہیں۔ قطر انتظامیہ کے مطابق راس […]

حج کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی، کوئی فیس نہیں لی جائے گی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کل 22 جون سے شروع ہوگی۔ رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ یہ عمل “پہلے […]

افسوسناک واقعہ کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق

شکارپور کے علاقے ڈکھن کے گاؤں بڈو میں ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شکارپور ڈکھن کے قریبی گاؤں […]

سرکاری ملازمین کے بچوں کے لیے بری خبر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ […]

پی پی پی اور آئی پی پی نے گلگت بلتستان کا مل کر حکومت بنانے کا اعلان

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل آئی پی پی میاں خالد محمود کی پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں نے گلگت […]

میرے والد محمد نواز شریف ہی میرے رہنما، قائد، استاد اور میری طاقت ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اولاد سے محبت، ان کی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی کرنے والے، خصوصاً بیٹیوں کو اعتماد اور جینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراجِ […]

وزیر دفاع کا ویگو ڈالے پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ویگو ڈالے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں عوامی نمائندوں اور وزرا کے طرزِ زندگی میں سادگی اور اعتدال اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ […]

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر!

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر ہے کہ حکومت نے حدِ رفتار سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی ہے۔ موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے […]

دفاعی بجٹ ایوان سے بغیر مخالفت متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے جبکہ […]

فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت جاوید خان عرف سواتی کے […]

close