پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ارشد ملک نے قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی 5 ہزار کے نوٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ملک نے […]
تہران میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ایران کے دورے کے دوران ان کا ایرانی وزارت خارجہ میں پرتپاک استقبال […]
خیبر پختونخوا کے نئے فنانس بل 2026 کے تحت 20 ہزار روپے سے 3 لاکھ روپے تک ماہانہ آمدنی رکھنے والوں پر سالانہ پروفیشنل ٹیکس مقرر کر دیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نیا فنانس بل یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس […]
اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 1000 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 88 روپے 7 پیسے ٹیکسز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فی لیٹر […]
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سانحہ 9 مئی کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ پارٹی کے وائس چیئرمین […]
قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 پر ہونے والی بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان سیاسی، عدالتی اور انتخابی معاملات پر شدید گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی۔ اجلاس کے اختتام پر قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے […]
ملتان سے ریاض جانے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جسے اچانک تکنیکی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ملتان سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے […]
وفاقی حکومت نے پینشنرز کے لیے تصدیق کا طریقہ کار آسان بنانے اور مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل اصلاحات کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ خزانہ کے مطابق نئی پالیسیوں کا مقصد عوامی سہولت، ٹیکس نظام میں بہتری اور معیشت کو […]
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دیا جائے گا۔ […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان 16 اگست 2026 کو منعقد ہوگا۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملک بھر میں 16 اگست بروز اتوار صبح 10 بجے لیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن […]