پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے متعدد ٹیکس چھوٹوں کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نئے مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 2 ہزار 122 ارب روپے رکھا گیا ہے، جبکہ 48 ارب روپے کے بجٹ خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش […]
محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کے غیر رسمی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 30 جون تک بڑھا دی ہیں۔ محکمہ کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق اب تعلیمی سرگرمیاں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، […]
قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز سے ٹیکس ادائیگی کے لیے ایف بی آر کا نیا فارمولا مسترد کردیا ، جس کے تحت گزشتہ 3 سال میں سب سے زیادہ ادا کیا گیا ٹیکس نئے حساب کا حصہ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی […]
سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلو فر بختیار دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں پارٹی قیادت کی جانب سے نیلو فر بختیار کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ چودھری […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 22 جون کے دوران اپر و لوئر چترال، سوات، […]
وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔ اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزارت اطلاعات […]
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک ایران سفارتی مذاکرات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ محرم الحرام کی آمد کی […]
وراثت میں ملنے والی پراپرٹی (جائیداد) کی فروخت پر ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہے کہ ب فارم بروقت بنوائیں اور میعاد ختم ہونے پر تجدید لازمی کروائیں۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ بچے کی پیدائش کے 30 دن کے اندر یونین […]