اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مستقل نوعیت کے کام کے لیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مڈل کلاس طبقے کے لیے سولر انرجی کا نیا قسط پلان متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہری اپنے ماہانہ بجلی کے بل کے […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی سموں کے استعمال کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم عوامی آگاہی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سموں کا استعمال غیر قانونی اور ممنوع ہے۔ پی […]
ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 […]
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیاہے۔ کمیشن […]
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ اسلام آباد سیشن کورٹ نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکےانہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا […]
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے مالیاتی نیٹ ورک کے بارے میں اہم انکشافات منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پنکی اور اس کے گروپ کے زیرِاستعمال 30 بینک اکاؤنٹس میں 2020 سے 2026 کے دوران بھاری مالیت کی ٹرانزیکشنز کی […]
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی ایپ “محفوظ محرم” تیار،ایپ کے ذریعے شہری کسی مشتبہ شخص،مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دےسکیں گے۔ اسلام آبادمیں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی ودیگرانتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےوفاقی وزیرداخلہ نےجلوسوں اور مجالس […]
بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ […]
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے ایک اور اضافے کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہ مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں […]