پاکستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو خط

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق […]

چر- سیو- ں کے اسلحہ رکھنے پر پابندی کے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

امریکی سپریم کورٹ نے بعض چرس استعمال کرنے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی جس کے بعد وفاق کی جانب سے عائد پابندی خود بخود محدود ہوگئی۔ امریکی سپریم کورٹ نے ایک متفقہ (9-0) فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف اس بنیاد پر […]

پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کی کوشش، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کوسنگین نتائج سے خبردار کر دیا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت پانی کو ہتھیار کے طور  پر استعمال کرنا چاہتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کی مسلح افواج […]

سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں

سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے بجٹ تجاویز سینیٹ میں پیش کی، سینیٹ نے تجویز کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی ملازمین اور پنشنرز […]

صوبے کے 20 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

 بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی 81 مختلف جنرل لوکل کونسلز نشستوں پر پولنگ 09 اگست 2026ء کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ […]

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول میں ترمیم

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےانتخابی شیڈول میں ترمیم کردی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون2026 شام 5 بجے مقرر کردی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہوگی۔ امیدواروں کی فہرست 24 […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک ٹریفک حادثہ ، بڑا جانی نقصان

چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد علاقوں میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔ چیچہ وطنی کے علاقے تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں […]

کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم عدالتی حکم جاری

وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ مستقل نوعیت کے کام کیلیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی، ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا اصول اور بنیادی آئینی حقوق ہیں۔ وفاقی آئینی […]

جانوروں کو غیر قانونی طور پر قید رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں

جھنگ: پنجاب کے ضلع جھنگ میں محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر قید رکھے گئے ایک نر کالے ریچھ کو بازیاب کرا لیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر جھنگ سلیم سرگانہ نے رینجرز ٹیم […]

رانا ثنا اللہ نے بھارت کی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم تجویز دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کی مبینہ آبی جارحیت کے مقابلے کے لیے دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے چناب پر 4 سے […]

close