لاہور کے علاقے سندر میں دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 36 سالہ تیمور کے نام سے ہوئی ہے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے رب نواز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
چینل: نیوز اپڈیٹ






