سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جبکہ غزہ میں انسانی بحران بدستور شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ غزہ میں لاکھوں […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم عظیم ہیں، اور پاکستانی رہنماؤں نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ […]
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ […]
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی نمایاں کمی کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد […]
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس لے لیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول […]
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے لیوی کی شرح میں ردوبدل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول پر لیوی کی شرح 66 روپے 25 پیسے فی لیٹر […]
کلرکس بار ایسوسی ایشن لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں 3950 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ انتخابات میں پانچ اہم عہدوں کے لیے 10 امیدوار میدان میں ہیں اور مختلف گروپوں کے […]
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ چاول، چینی، گھی، آئل اور سرف جیسی ضروری اشیاء کی […]
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران بھارت کی شکست تاریخ کا حصہ بن چکی ہے، اور اگر بھارت نے دوبارہ کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو پاکستان ہر لمحہ تیار ہے، اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ […]
کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو صبح 10 بجے ہوگا، جبکہ رجسٹریشن کا […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان […]