صدر آصف زرداری کا بیان ، بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ردعمل پیدا کر دیا ہے، اور بھارتی حکومت اس بیان پر شدید ردعمل […]

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

ایران اور امریکا مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک اسکی ریزورٹ میں آج ہوں گے۔ ثالث کی حیثیت سے […]

مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے مرمتی کام کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یونیورسٹی […]

کیا چند دنوں میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی اسکیم بند کر دی جائےگی؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی اسکیم ختم کی جا سکتی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس […]

پیپلز پارٹی نے امجد حسین کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے لیے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ اس وقت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں اور وہ دوسری مرتبہ گلگت بلتستان […]

5 ہزار روپے کے نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی لگائی جائے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر بھی شامل کی جائے۔ اجلاس کے دوران اظہار خیال […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عناصر بے بنیاد افواہیں پھیلا کر ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے […]

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، وزیر دفاع کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور افغانستان کا ہاتھ ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ قومی اتحاد کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جائے تاکہ اس ناسور […]

محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک نافذ العمل رہے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے دوران اشتعال […]

میرا پاسپورٹ بلاک ہے اور وزیر اعلیٰ اربوں روپے مالیت کے طیارے پر غیر ملکی دورے کر رہی ہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا پاسپورٹ بلاک ہے، جبکہ دوسرے صوبے کی وزیر اعلیٰ اربوں روپے مالیت کے طیارے پر بیرونِ ملک دورے کر رہی ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے […]

رانا ثنااللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی بارے خبروں کی اصل حقیقت بتا دی

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، جبکہ […]

close