امریکا اور ایران کے درمیان ایک عبوری معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ اس معاہدے کے تحت ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے […]
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کاکہناہے کہ کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمدکردیاگیا، ٹیرف فریز ہونے سے درآمد […]
لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔ قومی اسمبلی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل منظور سینیٹ میں پیش کرلیا ہے جس کے بعد یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ترمیمی […]
لوئر دیر میں باڈوان پل پرقائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ اہلکاروں نے بھرپورجوابی کارروائی کی،جس کے بعد دہشت گرد فرار ہونے […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 50 ہزار سے لے کر 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کرنے والوں پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کردیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس کی منظوری دے دی، یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ گریڈ 1 سے 6 تک کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر […]
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں 3 […]
پشاور: ڈپٹی کمشنر نے شہر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 24 نکاتی اعلامیے کے مطابق شہر میں ڈرون اڑانے، وال چاکنگ، کالے […]
اسلام آباد: حکومت نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے بھارتی سول اور فوجی طیاروں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی 24 جولائی 2026 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کو مزید مؤثر بنانے اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے اہم انتظامی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے، جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں کے انضمام اور غیر ضروری وزارتوں کے خاتمے سے متعلق تجاویز پر پیش […]