آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے، جس میں […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور مہنگائی کی خبر سامنے آگئی ہے۔ مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس پر نیپرا 30 جون کو […]
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے 3 بڑی کمپنیوں کی سرنجز کے 5 بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں غیر معیاری آٹو ڈس ایبل سرنجز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ کراچی کی […]
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) مردان نے شبقدر کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے […]
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پوری دنیا کیلیے خوش آئند ہے تاہم اس جنگ بندی کے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اثرات سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مثبت نتائج کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اے […]
شہر قائد میں بس مالکان نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ٹریفک کے بھاری چالانوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن گئے ہیں، اور بس مالکان نے 18 جون سے غیر معینہ مدت کے […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم واضح ہیں جیسے قیمتیں کم ہوں گی عوام کو فائدہ پہنچائیں گے، حکومت کی جانب سے 130ارب روپے اور ٹارگٹڈ سبسڈی بھی دی جارہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ میری وزیراعلٰی کے پی سہیل آفریدی سے بات ہو گئی ہے آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہےآپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش […]
ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک مخصوص علاقے میں متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ملزم کو شالیمار روڈ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا […]
سندر،مراکہ میں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ریسکیوذرائع کے مطابق حسن عامرگلی میں کھیلتےہوئےگٹرمیں گرا،بچےکوگٹرسےنکالالیکن جانبرنہ ہوسکا۔بچےکی میت متعلقہ پولیس کےحوالےکردی۔ ایس پی صدر نےکہا سندرمیں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق،پولیس تحقیقات میں مصروف ہے […]
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 26 جون تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی۔ ترجمان […]