سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ میری وزیراعلٰی کے پی سہیل آفریدی سے بات ہو گئی ہے آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہےآپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش […]
ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک مخصوص علاقے میں متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ملزم کو شالیمار روڈ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا […]
سندر،مراکہ میں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ریسکیوذرائع کے مطابق حسن عامرگلی میں کھیلتےہوئےگٹرمیں گرا،بچےکوگٹرسےنکالالیکن جانبرنہ ہوسکا۔بچےکی میت متعلقہ پولیس کےحوالےکردی۔ ایس پی صدر نےکہا سندرمیں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق،پولیس تحقیقات میں مصروف ہے […]
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 26 جون تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی۔ ترجمان […]
اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے مقام میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جبکہ پاکستان کو اس تقریب کی میزبانی سونپی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی حکام تقریب کے انتظامات کا […]
گلگت: گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، جبکہ محرم الحرام اور صفر کے احترام کے پیش نظر انتخابی عمل کے بعض مراحل معطل کر دیے گئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شاہ باز خان کی جانب سے […]
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان کے بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہے، جو معیشت کے لیے تشویشناک صورتحال ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن مجید سود لینے […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز شامل ہے۔ بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ چالیس منٹ […]
راولپنڈی (آئی این پی): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشکش محض زبانی جمع خرچ تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اس پر سنجیدگی سے […]
محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی سمری تیار کر لی گئی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف قانونی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے چاراہم قانونی بلزکی منظوری دے دی،منظور کیےجانے والے بلزمیں کیریج بائی ایئر بل اور مالی ذمہ داری و قرضوں کی حدود […]