ملازمین کے لیے بڑا اعلان، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1089 ارب روپے سے زائد حجم کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے جبکہ 5 ہزار نئی آسامیوں کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]

اپنا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، وفاقی وزیر کا بڑا اعلان

اسلام آباد وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے 5 اور 10 مرلہ کے گھر خریدنے والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر […]

سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں کتنا اضافہ کر رہی ہے؟، جانئے

سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز سندھ کابینہ کے سامنے رکھ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے […]

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت […]

موٹروے پر سفر کرنے والے ہو جائیں خبردار ! اہم پابندی لگا دی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش […]

اسد قیصر نے خواجہ آصف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا ردعمل آ گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ، میں ایف اے ٹی […]

آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف مل گیا

آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ منسوخ کردیئے گئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے علی امین گنڈاپور کے خلاف  آڈیو لیک کیس میں جاری وارنٹ سے متعلق سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

ملک گیر مظاہروں کا اعلان

 امیر جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمان نے  ایکس پر بیان  دیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو ملک گیر مظاہرے کیے جائیں گے، جماعت […]

اہم خبر ، سکولوں میں نیا ٹائم ٹیبل نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نیا معیاری ٹائم ٹیبل نافذ کر دیا ہے، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جماعت اول سے بارہویں تک کے طلبہ کے لیے موسم گرما اور سرما میں یکساں […]

نابالغ بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق پر عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ بچوں کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق سے متعلق ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کسی بھی سمجھوتے یا معاہدے کے ذریعے نابالغ بچوں کے قانونی حقوق ختم نہیں کر سکتے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پانچ […]

close