حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے اہم فیصلہ

حکومت نے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور تجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کے لیے 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت […]

کئی سرکاری خدمات کے حصول کیلئے نہایت مفید ایپ متعارف کروا دی گئی

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے سرکاری خدمات تک رسائی کو مزید آسان بنانے کے مقصد سے نیشنل آئی ٹی بورڈ نے نئی ’’ پاک ایپ‘‘ متعارف کرا دی، جس کے ذریعے مختلف سرکاری سہولیات ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے مطابق […]

بارکلے کی جانب سے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی گئی

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی۔ عالمی مالیاتی ادارے بارکلے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بارکلے نے معاشی اشاریوں میں بہتری، زرمبادلہ ذخائر اور مالیاتی استحکام پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مئی […]

ہائی الرٹ ، چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

 ایدھی فاؤنڈیشن نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے تمام سٹاف اور رضاکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے شہر بھر میں ہنگامی امدادی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق نو محرم الحرام کے موقع پر شہر بھر میں 50 ایمبولینسز اور 150 رضاکار […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خطرناک حادثہ پیش آگیا

 شاہدرہ موڑ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک پار کرنے والی  65 سالہ خاتون کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون سڑک عبور کر رہی تھیں کہ اسی دوران تیز […]

پنجاب حکومت کی مریضوں کو اربوں روپے کی مفت طبی سہولیات فراہم

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے شعبۂ صحت میں جاری فلاحی منصوبوں کے تحت مختلف خصوصی پروگراموں کے ذریعے مریضوں کو اب تک 18 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی مفت طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ یہ انکشاف پنجاب ہیلتھ انیشی […]

کشمیر میں حالات بگڑ چکے، چند وفاقی وزراء مشکلات پیدا کر رہے ہیں، وزیراعظم اپنی ٹیم کو کنٹرول کریں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں حالات تشویشناک ہو چکے ہیں، ریاست کی پالیسی واضح ہے لیکن چند وفاقی وزرا مسائل میں اضافہ کر رہے ہیں، وزیراعظم کو اپنی ٹیم کو کنٹرول کرنا ہوگا ورنہ […]

َملک بھر میں کس دن کو بینک بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کے باعث اسٹیٹ بینک سمیت ملک بھر کے تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ […]

ریسکیو 1122 ایمرجنسی نافذ، اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی: یومِ عاشور کے موقع پر ریسکیو 1122 راولپنڈی نے خصوصی ایمرجنسی کور پلان نافذ کرتے ہوئے تمام دستیاب وسائل اور اہلکاروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوسوں، عزاداری کی مجالس اور حساس مقامات پر […]

ہائیکورٹ کا محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں سے متعلق اہم ترین فیصلہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس سے متعلق اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نجی گھروں میں منعقد ہونے والی مجالس کے لیے پیشگی اجازت یا لائسنس حاصل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔ جسٹس امجد رفیق نے شہری […]

دبئی کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !

دبئی ورک ویزے کے نام پر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم بغیر کسی قانونی اجازت کے غیر قانونی طور پر اوورسیز روزگار فراہم کرنے کا دھندہ چلا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی […]

close