آج کون کون سے علاقوں میں لوڈشیڈنگ ہوگی؟

*اسلام آباد میں آج بجلی بند رہے گی*

آئیسکو نے ترقیاتی کاموں کے باعث شیڈول جاری کر دیا۔

کمپنی کے مطابق آج صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک مختلف فیڈرز پر بجلی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ شہریوں کو ہونے والی زحمت پر معذرت، ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا گیا ہے۔