آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

آج جمعہ 25 ستمبر 2026 کی ریٹ لسٹ کے مطابق پھلوں میں امرود درجہ اول 220 روپے فی کلو، انگور سندرخانی 590 روپے، کیلا 190 روپے فی درجن، انار دیسی 550 روپے، پپیتا 280 روپے اور سیب گاچہ سپیشل 395 روپے فی کلو مقرر ہے۔

سبزیوں میں شملہ مرچ 255 روپے، پیاز 185 روپے، لہسن چائنہ 300 اور دیسی 175 روپے، کھیرا فارمی 80 روپے، بھنڈی 196 روپے، لیموں دیسی 210 روپے اور ادرک تھائی لینڈ 330 روپے فی کلو ہے۔

گوشت اور انڈوں میں بکرے کا گوشت 1600 روپے، گائے کا گوشت 800 روپے، زندہ برائلر مرغی 289 روپے، برائلر گوشت 439 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 260 روپے فی درجن مقرر کیے گئے ہیں۔