*لاہور میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی*
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 33 اور کم سے کم 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا امکان نہیں، موسم خشک رہے گا۔ فضائی آلودگی میں لاہور چوتھے نمبر پر، ایئر کوالٹی انڈیکس 189 ریکارڈ کیا گیا۔




