انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ

*لاہور سندر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق*

لاہور کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں افسوسناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 22 سالہ موٹر سائیکل سوار ہارون موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔