*پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئے نرخوں کا اعلان* Posted on September 25, 2026 by Hafsa Yasmeen *پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا* حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول 84 پیسے کمی سے 389 روپے 28 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے کمی سے 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر۔