نیتن یاہو کی جنرل اسمبلی اجلاس میں تقریر کے دوران مختلف ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

*نیتن یاہو کی تقریر پر ہنگامہ، متعدد ممالک کا واک آؤٹ*

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم کے ڈائس پر آتے ہی مختلف ممالک کے وفود اجلاس چھوڑ کر باہر چلے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جبکہ اس سے قبل ترک صدر اردوان اور امریکی صدر ٹرمپ سمیت دیگر سربراہان خطاب کر چکے ہیں۔