*بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی سرکار کو الٹی میٹم دے دیا*
سی جے پی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے 48 گھنٹوں میں استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج اور غیر معینہ دھرنے کی دھمکی دے دی۔
پارٹی نے مطالبہ کیا کہ گیانیش کمار کے خلاف فوجداری کارروائی ہو، انتخابات روکے جائیں، پرانی انتخابی فہرستیں بحال اور نظرثانی کے لیے آزاد کمیشن بنایا جائے۔






