ایران امریکا مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

*ایران امریکہ ڈیڈلاک ختم ہونے کے قریب*

آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے اقتصادی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، رائٹرز کے مطابق مرحلہ وار معاہدے پر نیویارک میں بات چیت جاری۔

سابق امریکی مذاکرات کار نے مڈٹرم انتخابات سے قبل ڈیل کے امکانات 30 فیصد قرار دے دیے، جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے معاہدہ انتخابات کے بعد بھی ہو سکتا ہے۔