*پی ٹی آئی لانگ مارچ پر اندرونی اختلاف*
خیبرپختونخوا کے ارکان پارلیمان نے 27 ستمبر کا لانگ مارچ ملتوی کر کے اکتوبر میں آل پارٹیز کانفرنس اور حکومت سے مذاکرات کی تجویز دے دی۔
موقف اپنایا گیا کہ موجودہ حالات میں اسلام آباد پہنچنا مشکل اور خالی ہاتھ لوٹنے پر پارٹی کو نقصان ہوگا۔ دوسری جانب اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے محمود اچکزئی سے ملاقات میں لانگ مارچ پر مشاورت کی۔






