شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی ذرائع

*شمالی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک*

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے مسجد کو ڈھال بنانے کی کوشش کی، فورسز نے تقدس کا خیال رکھتے ہوئے کارروائی کی۔