فیک نیوز سے متعلق صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ

*سندھ حکومت کا فیک نیوز کے خلاف بڑا فیصلہ*

سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں قومی ادارے این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ، فیک نیوز کی روزانہ بنیاد پر سخت مانیٹرنگ کی ہدایت۔

شرجیل میمن نے کہا جھوٹی اطلاعات سے نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں ہوگی، بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، مثبت بیانیے کے فروغ کے لیے جدید ذرائع ابلاغ سے استفادہ کیا جائے گا۔