*5 دن بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ*
ملک بھر میں آج فی تولہ سونا 4,700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4,029 روپے اضافے سے 3 لاکھ 88 ہزار 404 روپے کا ہوگیا۔
چاندی بھی 126 روپے اضافے سے 6,963 روپے فی تولہ ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر اضافے سے 4,305 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔






