*مکہ دفاعی معاہدے میں توسیع کا امکان*
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مزید اسلامی ممالک کی شمولیت ممکن ہے، فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی مشترکہ صوابدید سے ہوگا۔ ایران کی شمولیت پر کہا ایران اہم ملک ہے، معاہدے میں کسی کے خلاف ارادہ نہیں۔
سیکریٹریٹ اکتوبر کے اوائل میں فعال ہوگا، مکمل انتظامی ڈھانچہ دو سے چار ماہ میں قائم ہو جائے گا۔






