*آر ایل این جی سستی ہوگئی*
اوگرا نے ستمبر کے لیے درآمدی گیس کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں، ایک ماہ کے لیے 20 سے 22 فیصد کمی۔
ایس این جی پی ایل کی ٹرانسمیشن میں 19.99 فیصد اور ڈسٹری بیوشن میں 20.14 فیصد، جبکہ ایس ایس جی سی ایل کی ٹرانسمیشن قیمت میں 21.53 فیصد کمی کی گئی ہے۔





