*مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کی حمایت کا اعلان*
نیویارک میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں مکہ اور دیگر شہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت، کہا سعودی عرب کو دفاع کے لیے مناسب اقدامات کا حق حاصل ہے۔
طے پایا کہ ایک فریق پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، سیکریٹریٹ اور ورکنگ گروپس کے قیام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جلد چیفس آف اسٹاف کا ہنگامی اجلاس ہوگا۔






