علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر

*علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے کیس کا فیصلہ مؤخر*

اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث فیصلہ یکم اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا۔

عدالت نے 22 ستمبر کو حتمی دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جانا تھا، علیمہ خان کے وکیل حتمی دلائل کے لیے پیش نہیں ہوئے تھے۔