وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی قیمت میں فوری کمی نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے مستحکم ہونے کے بعد مزید ریلیف بھی بلا تاخیر عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ عالمی منڈی […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ سیشن کے دوران مختلف محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے 6 بنیادی تنخواہوں کے برابر خصوصی بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں بجٹ سیشن کے دوران وزیر خزانہ نے بجٹ کی تیاری […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1187 روپے اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستانی صرافہ بازاروں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی […]
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں اور رول 17-اے کے تحت ہونے والی تقرریوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ رول 17-اے کے خاتمے کے باوجود اس کے تحت پہلے سے حاصل شدہ ملازمت کے حقوق محفوظ رہیں گے۔ […]
تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وفاقی وزیر […]
سرمایہ کاروں اور صارفین کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کے پہلے “فنانشل سروسز ڈسپیوٹ ریزولوشن سینٹر” کے قیام کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی […]
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ علیمہ خان کی جانب سے دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ جیل، آئی جی جیل خانہ جات، چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی […]
پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس 2026 کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے، جس میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی سے متعلق قانونی شقوں کو غیر اسلامی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ درخواست مفتی […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پٹرول پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور فی اونس قیمت دوبارہ 4 ہزار ڈالر کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت میں 1.1 فیصد تک اضافہ ہوا، جس کے بعد […]
ایف بی آر نے ریونیو اہداف کے حصول کے لیے ٹیکس دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے 27 سے 30 جون تک خصوصی اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی کے […]