سرکاری ملازمین کی موجیں ختم، اہم خبر آ گئی

*ہنگو میں لوکل گورنمنٹ ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم*

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اور 27 ستمبر (ہفتہ، اتوار) ورکنگ ڈے قرار، تمام ویلج و نیبرہوڈ کونسل سیکرٹریز اور کلاس فور عملے کو حاضری کا حکم۔

غیر حاضر افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، عملے کو تاریخ کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے کی ہدایت، جبکہ سینیٹری ورکرز اور سوئپرز 27 ستمبر کو فیلڈ میں ڈیوٹی پر رہیں گے۔