اہم خبر ، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ ، کب تک ؟

*پی ٹی آئی لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر*

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سیاسی کمیٹی اجلاس میں 27 ستمبر کا لانگ مارچ ملتوی کر کے 5 اکتوبر کی نئی تاریخ پر اتفاق ہوا ہے، باضابطہ اعلان محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا۔

اجلاس میں تجویز آئی کہ حتمی تاریخ کے بجائے مختلف تاریخیں دے کر حکومت کو پریشان رکھا جائے اور اکتوبر میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے، دوسری جانب وفاق نے انٹرنیٹ بند نہ کرنے اور “انتظار کرو اور دیکھو” کی پالیسی پر اتفاق کیا ہے۔