انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آ گیا

*رائیونڈ مانگا روڈ پر فیکٹری کوسٹر الٹ گئی، 11 افراد زخمی*

 

رائیونڈ مانگا روڈ پر تالاب سرائے کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں فیکٹری کی کوسٹر الٹ گئی۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور بعد میں تمام زخمیوں کو مزید علاج کے لیے آر ایچ سی مانگا منتقل کر دیا گیا۔