پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ گرفتار ملزمان نے مبینہ طور پر بتایا ہے کہ واردات مکمل منصوبہ بندی کے تحت کی گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق مقتول کی […]
**خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد** خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، تاہم واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر تیمور خان آفریدی اور ڈی پی او […]
پنجاب حکومت نے کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر کے ماتحت دفاتر بند رہیں گے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ مقامی تعطیل داتا صاحب کے عرس […]
اڈہ جوہل کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل رکشہ کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ 20 سالہ تنویر اور 18 سالہ اعظم علی موقع پر […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی موجودہ حکومت کے طاقتور ترین وزیروں میں شامل ہیں اور کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ […]
وزارت اطلاعات و نشریات نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے دوران بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹنگ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزارت اطلاعات نے کہا کہ الجزیرہ نے مخصوص […]
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔ آزاد کشمیر قانون […]
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا، جبکہ نچلی عدالتوں کی جانب سے مقرر کردہ نان و نفقہ […]
کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بارشوں اور ہنگامی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز، پی ڈی ایم اے، محکمہ بلدیات […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو بانی کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں یومِ سیاہ منایا جائے گا اور تحریک انصاف کی جانب سے […]