پیٹرول پمپ پر رات 2 بجے نکاح کرنے والے جوڑے کی ویڈیو وائرل

لاہور میں طوفانی موسم نے شادی کی تقریبات کو بری طرح متاثر کیا، تاہم ایک جوڑے نے غیر معمولی صورتحال میں ہمت نہ ہاری اور بالآخر پیٹرول پمپ کو ہی شادی ہال میں تبدیل کر کے نکاح اور مہندی کی رسم ادا کر لی۔ دلہا […]

گوشت کی تجارت کے لیے چرائی گئیں 400 سے زائد بلیاں بازیاب

ویتنام میں ہو چی منہ سٹی کی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران گوشت کی تجارت کے لیے مبینہ طور پر چرائی گئی 400 سے زائد بلیاں بازیاب کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مقامی میڈیا اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں […]

جعلی واٹس ایپ پیغام پر بھروسہ کرنے سے کمپنی کو 10 کروڑ سے زائد روپے کا نقصان

نئی دہلی: ایک بھارتی بڑی کمپنی کو جعلی واٹس ایپ پیغام پر بھروسہ کرنا 10.4 کروڑ روپے کا نقصان دے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی کے اکانٹس شعبے کے ڈپٹی جنرل منیجر گریش امین کو 3 جون کو ایک نامعلوم نمبر سے پیغام موصول […]

کراچی میں 30 کروڑ روپے کی تاریخی ڈکیتی کا مقدمہ درج!

کراچی میں دو روز قبل واٹر پمپ کے قریب کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز واقعے کا مقدمہ تھانہ جوہر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سیکیورٹی انچارج غلام مرتضیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن […]

33 میں سے 32 لوگ ایک ہی سمت میں! سائنسدانوں کا چونکا دینے والا انکشاف

ٹوکیو: جاپان کے سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے انداز سے متعلق ایک منفرد راز دریافت کیا ہے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ تر لوگ فطری طور پر گھڑی کی سوئی کی حرکت کے برعکس (کاؤنٹر کلاک وائز) چلنے […]

طیارے کے اسپیکر میں 4 کروڑ کا سونا!

ممبئی: بھارتی ایئرلائن کے ایک طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ضبط کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے سونے کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق […]

مریضہ کے ساتھ 27 کروڑ کا مبینہ فراڈ

لاہور: کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ اور چیک ڈس آنر ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چڈھر کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمات لاہور کے تھانہ ڈیفنس […]

فری لانسرز کے لیے بڑا سرپرائز، وزیراعظم کا وہ بڑا فیصلہ جس نے سب کو چونکا دیا!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات، فری لانسرز اور ڈیجیٹل ایکسپورٹرز کے لیے ٹیکس رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں حکومت نے آئی ٹی شعبے، سافٹ ویئر ہاؤسز، فری […]

نیتن یاہو کا بت بنا کر پوجا پاٹ! عجیب و غریب کہانی کیا ہے؟

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی […]

کھجور کے درخت پر ڈکیت کا ڈراما! گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ انوکھی ضد… جس نے پولیس کو مجبور کر دیا

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چٹھہ میں گرفتاری سے بچنے کی ایک انوکھی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی جب ایک مطلوب ملزم پولیس سے بچنے کے لیے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تقریباً 80 فٹ بلند کھجور کے […]

محرم الحرام سے قبل سوشل میڈیا لاک ڈاؤن

اسلام آباد محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں، جبکہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے سائبر پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بیرونِ ملک سے چلائے جانے والے بعض سوشل […]