بیرون ملک جاکر روزی کمانے کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہےکہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، […]

شہر قائدمیں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد، ناکے لگا کر شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی(پی این آئی) کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ ناظم آباد میں 2ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ ڈاکوؤں نے وہاں سے گزرتے […]

گورنر سندھ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔جسٹس (ر) […]

خیبرپختونخوا حکومت کی کفایت شعاری مہم ، درجنوں سرکاری ملازمین نوکریوں سے فارغ

پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے،دیر میں آج سے غیرمعینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند […]

وہیل چیئر پر عدالت آئی ماں بےہوش ہو گئی

کراچی(پی این آئی)وہیل چیئر پر عدالت آئی ماں بےہوش ہو گئی۔۔۔سندھ ہائی کورٹ کراچی میں لاپتہ بیٹے کے کیس کی پیروی کے لیے وہیل چیئر پر آئی بزرگ خاتون بے ہوش ہو گئیں، شوہر پانی ڈال کر خاتون کو ہوش میں لانے کی کوشش کرتے […]

کراچی، سکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی، سکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا، پھر کیا ہوا؟کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں واقع ایک نجی اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا۔اسکول میں دھواں بھر جانے کے باعث متعدد بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے […]

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور جان لے لی

بورے والا( پی این آئی) پنجاب کے علاقے بورے والا میں تھانہ گگومنڈی کے قریب ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، نویں کلاس کا طالب علم ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے ہی دوستوں کا فائر لگنے سے جاں بحق […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی( پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورے سندھ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا حب بناکر دنیا میں مثال قائم کریں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ حیدرآباد کے شہری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے […]

بارشوں نے تباہی مچا دی، بڑی تعداد میں حادثات سامنے آ گئے‎

پشاور( پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بارشوں کے بعد نالے ابل پڑے اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بڈھنی میں بچی برساتی نالے میں گرکرجاں بحق ہوگئی۔ پشاور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے […]

نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو 30 دنوں میں 10 ماہ کی تنخواہیں، واجبات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تعلیمی نظام کے ساتھ جو زیادتیاں کیں وہ ڈھکی چھپی […]

close