وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے بیوٹی فیکیشن کے بعد جہلم میں مرکزی بازار کا افتتاح کر دیا

وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے بیوٹی فیکیشن کے بعد جہلم مرکزی بازار کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی و پارٹی شخصیات، تاجر نمائندوں، چیمبر آف کامرس کے عہدیداران، دکانداروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بلال اظہر کیانی […]

دودھ دہی کی قیمتیں بے قابو

ضلعی انتظامیہ دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں دونوں اشیا سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہونے لگیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لیٹر مقرر کی […]

اہم شخصیت عہدے سے مستعفی

پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کے اہم رکن اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عمر طاہر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملک عمر طاہر نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون پنجاب کو بھجوا دیا ہے، جس میں عہدے سے الگ ہونے کی وجہ […]

وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کا جہلم میں پٹرول پمپس کا دورہ، فیول رجسٹریشن ڈیسک کا بھی معائنہ

وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم میں پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور فیول رجسٹریشن ڈیسک کا معائنہ بھی کیا، جبکہ 6 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری […]

سی ٹی ڈی کے آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار

پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک ماہ کے دوران 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن کے دوران 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال سے را کا خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار کیا […]

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: 22 گھنٹوں سے کلیئرنس آپریشن جاری، شہادتوں کی تعداد کیا ہوگئی؟ جانئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے بعد شروع کیا گیا کلیئرنس آپریشن تقریباً 22 گھنٹوں بعد مکمل کرلیا گیا، جس کے دوران تمام 8 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ شہید ہونے والوں کی […]

مشترکہ جائیداد کی نیلامی ، لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کی نیلامی کے خلاف دائر سول نظرثانی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے سائل […]

دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں تیرہ سے سترہ ستمبر تک دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہوں پر پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، جلسوں، جلوسوں اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔ عوامی مقامات پر ہتھیار […]

گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں !‌ 15 اکتوبر تک کی مہلت

پنجاب میں دھواں دینے والی نجی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ لاہور: پنجاب میں دھواں دینے والی نجی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے 15 اکتوبر تک کی مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹری […]

خبردار!!! بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا

آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کے پیشِ نظر اتوار کے لیے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ترجمان کے […]